جب بھی اسےاپنا حال دل سنایا ہے اس سے کوئی جواب نہ پایا ہے دل کہ تار غم کی دیمک چاٹ گئی کوئی خوشی کا گیت نہ گایا ہے