جب بھی ان کےدر پہ پیار سےصدادیتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب بھی ان کے در پہ پیارسےصدادیتےہیں
ہر بار وہ ہم پہ کوئی نیا الزام لگا دیتے ہیں
سرمحفل جب ان سےاظہارالفت کریں
وہ بڑےپیار سےمیرا ہاتھ دبا دیتے ہیں
ان کے سامنے میرا بھرم رکھ لینا
یہ بات اپنی آنکھوں سمجھادیتےہیں
رات کو خواب میں آنےکاوعدہ کرکے
میری آنکھوں سےوہ نینداڑادیتےہیں
More Love / Romantic Poetry






