آنکھوں کواشکوں سےدھو لیتے ہیں
جب تیری یاد آئےآنکھیں بھگولیتے ہیں
جب دنیاگہری نیند سو جاتی ہے
ہم رات بھرچپکےچپکےرولیتےہیں
روتےہوئےگزرتی ہےشب غم اپنی
صبح یادوں کی سیج پہ سولیتےہیں
محبت کی لذت وہی جانتے ہیں اصغر
جو اس میں اپنا سب کچھ کھو لیتےہیں