جب تیرے نام پہ دل کو سکون آئے
Poet: Arsalan Saleem By: Arsalan Saleem, Kunriجب تیرے نام پہ دل کو سکون آئے
ہر شور دنیا کا پھر بے زبان لگے
جب رات بھر کے لئے چاند میرے ساتھ ہو
ہر روز مرجانے کا خواب پریشان لگے
کیسے کہوں کہ تیری یاد میں کیا سہہ گیا
ہر اک زخم کا داستان بے عنوان لگے
تو نے دیکھا نہیں کیسے تیری راہوں میں
ہر اک منظر دل کو اپنی کہانی لگے
میں نے چاہا ہے تجھے اپنی سانسوں میں بسا کے
ہر اک لمحہ تیرے بغیر ویران لگے
More Love / Romantic Poetry






