جب دل غم سے بوجھل ہو گا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تیری تصویر کو سینےسےلگا کرسو لیں گے
جب دل غم سے بوجھل ہو گا پھر رو لیں گے

دیکھنا ایک دن یہی میرے محبت بھرےاشعار
تیرےکانوں میں شہد کی طرح رس گھولیں گے

ہم کسی دن ایسےروٹھ جاہیں گےتم سےجانم
تم ہمیں بلاتےرہوگےلیکن ہم کبھی نا بولیں گے

Rate it:
Views: 675
04 Oct, 2011