جب سےتنہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجب سے تنہا رہنے کی عادت ہو گئی ہے
تیری یادوں کی اورشدت ہو گئی ہے
نہ جانے کب تیری دید کا جام ملے گا
تجھے دیکھےایک مدت ہو گئی ہے
More Love / Romantic Poetry
جب سے تنہا رہنے کی عادت ہو گئی ہے
تیری یادوں کی اورشدت ہو گئی ہے
نہ جانے کب تیری دید کا جام ملے گا
تجھے دیکھےایک مدت ہو گئی ہے