جب سےوہ دل کہ قریں ہو گئے ہیں جیون کہ لمحےاور رنگیں ہو گئے ہیں ان کی صورت آنکھوں سےنہیں ہٹتی وہ کچھ اس طرح ذہن نشیں ہوگئےہیں