جب سے آ کر مجھے وہ ستاتا نہیں
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگجب سے آ کر مجھے وہ ستاتا نہیں
چین تب سے مرے دل کو آتا نہیں
کروٹیں ہی بدلنے میں کٹتی ہے شب
جب سے وہ بازوؤں میں سلاتا نہیں
More Love / Romantic Poetry
جب سے آ کر مجھے وہ ستاتا نہیں
چین تب سے مرے دل کو آتا نہیں
کروٹیں ہی بدلنے میں کٹتی ہے شب
جب سے وہ بازوؤں میں سلاتا نہیں