جب سے انہیں ہم سےپیار نہیں رہا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجب سے انہیں ہم سے پیار نہیں رہا
تب سےآنکھوں کوان کا انتظارنہیں رہا
جنہیں زندگی سےبڑھ کر چاہا تھا
اںہیں میری محبت کااعتبار نہیں رہا
More Love / Romantic Poetry






