جب سے ان سے لگایا ہے دل میری کشتی کومل گیا ہےساحل محبت کہ سفر کی ابتداتوکرچکے لیکن ابھی تھوڑی دور ہے منزل اس دن زندگی ہو جائے گی مکمل جب وہ اس میں ہو جاہیں گےشامل عشق میں ایسے کرشمےہوتےہیں یہ ناقص کو بھی بنا دیتا ہے کامل