جب سے تمہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب سے تمہیں ہم سے محبت نہیں رہی
تب سے ہمیں جینے کی حسرت نہیں رہی

تیرے ساتھ زندگی کی سب بہاریں تھیں
تیرے بن جینے کی اب ہمت نہیں رہی

Rate it:
Views: 274
21 Dec, 2015