جب سےتم چھوڑگئے ہو بیگانے کی طرح غموں نےمجھےبانٹ لیاخزانےکی طرح تمہاری یادیں مجھےسونےنہیں دیتیں رات بھرجلتاہوں پروانے کی طرح تم بن جینےکامجھے شوق نہیں زندگی گزررہی ہےجرمانےکی طرح اےدوست تم سےیہ امید نہ تھی کہ تم بدل جاؤ گےزمانےکی طرح