جب سے تم ہنسی نہیں

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

جب سے تم ہنسی نہیں
تب سے آسماں پے بجلی چمکی نہیں

چمن میں نہ بھول مہکے ہیں
گلشن میں نہ پرندے چہکے ہیں

باغ میں خشک سالی چھائی ہے
باغ میں نرم کلی مرجھائی ہے

گلستاں بھی سنسان پڑا ہے
انساں بھی حیران پڑا ہے

موسم کہتا ہے

آخر اتنا سِتم گر کون ہے
آخر اتنا خود غرض کون ہے

اک بار ہنس کر مجھے تو آزاد کر دو
گلستاں میں ہنس کر مجھے تو رونقیں آباد کر دو

میری گبھراہٹ نے جلا دیا ایسا جہاں
تیری مسکراہٹ نے سجا دیا ایسا سماں

Rate it:
Views: 549
03 Nov, 2010