جب سے جل گیا ہے آشیاں میرا نگر نگر بھٹک رہا ہے کارواں میرا ہم نے دل کا دروازہ کھلا رکھا ہے شاید کسی دن توآئے بن کہ مہماں میرا