جب سےروٹھ کر میرا دلبر گیا ہے تمام عمرکےلیےکرکےدیدہ ترگیاہے میرے دل میں اسےکس چیزکی کمی تھی جو چھوڑ کر وہ اتنا پیارا گھر گیا ہے