جب سے لگی ہے دل کی لگن
بڑھتی ہی جا رہی ہےہر الجھن
جانےکہاں چل دہیےسارےسجن
یہاں تو نظرآتے سبھی دشمن
ہر سمت ویرانی ہی ویرانی ہے
سنسان پڑی ہےدل کی انجمن
سبھی پھول کلیاں مرجاگئے
کوئی نہیں سجاتادل کا گلشن
نہ جانےکب آئےگاوہ گلبدن
جس کےانتظارمیں ہےچمن