جب سےکسی دل میں ٹھکانہ مل گیاہے تب سےہمیں بھی جینےکابہانہ مل گیاہے دنیا میں کوئی نہ اپنی رہائش گاہ تھی ہم جیسےغریبوں کوآشیانہ مل گیاہے