جب سے۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب سےمحبوب روٹھ گیا ہے
کھانا پینا سوناچھوٹ گیاہے

آنکھوں سےلہو رستارہتاہے
دل کا کوئی چھالہ پھوٹ گیاہے

اب کیا کسی سےپیار کرنا
جب دل ہی ٹوٹ گیا ہے

Rate it:
Views: 410
16 Sep, 2015