جب عشق کا کوئی رازدان ہو
Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabadجب عشق کا کوئی رازدان ہو
چرچا حسن کیوں عام نہ ہو
کیسے ہو سکتا ﺀے کہ ہوا چلے
پھول مہکے اور خوشبو عام نہ ہو
More Love / Romantic Poetry
جب عشق کا کوئی رازدان ہو
چرچا حسن کیوں عام نہ ہو
کیسے ہو سکتا ﺀے کہ ہوا چلے
پھول مہکے اور خوشبو عام نہ ہو