جب ملتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

جب ملتا ہےسوئےغموں کو جگا دیتا ہے
درد بھری باتیں کرکےمجھےرلا دیتا ہے

میری نشانیوں کو پہلےجمح کرتا ہے
پھرماچس لے کر سب کو جلا دیتا ہے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied