جب میرا دِل روتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ کو کچھ ہوتا ہے؟
جب میرا دِل روتا ہے
آپ کی روح تڑپتی ہے؟
جب میری روح سِسَکتی ہے
آپ کا دِل ڈرتا ہے؟
جب میرا وجود بِکھرتا ہے
آپ کو کچھ ہوتا ہے؟
جب میرا دِل روتا ہے
 

Rate it:
Views: 244
29 Oct, 2020