جب چاہتیں عروج پانے لگتی ہیں زوال نا جانے کہاں سے چلا آتا ہے عروج کی خبر زوال کو نا جانے کون پہنچاتا ہے