جب کبھی اس کا خط مل جاتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب کبھی اس کا خط مل جاتا ہے
میرا اجڑا ہوا گلشن کھل جاتاہے

آج کسی نےنظرانداز کیا تو خیال آیا
کےانسان وقت کی طرح بدل جاتاہے

بڑی مدت بعد اس کےدرشن ہوتےتھے
اب ہر روز دکھا کےاپنی شکل جاتا ہے

جو کوئی دل کا مہمان بن کر آتا ہے
وہی چورکی طرح چرا کرمیرادل جاتاہے

اصغرکی زندگی میں دوبارہ آ نہیں سکتا
جو ایک بار میری زیست سےنکل جاتاہے

Rate it:
Views: 406
21 Nov, 2011