جب کبھی سوچ کے کاٹے ہیں جہاں بال اور پر
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاجب کبھی سوچ کے کاٹے ہیں جہاں بال اور پر
میرے صیّاد وہاں جال بدل دیتے ہوں
میں تو بچتی ہوں سدا ایسے خداؤں سے جو
کبھی ماضی تو کبھی حال بدل دیتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






