جب کبھی ہم دونوں سربام آتے ہیں ان کی جانب سےبڑےپیغام آتےہیں اب تو ہفتہ بھر تڑپتےرہتے ہیں لیکن کوئی نامے نہ میرے نام آتے ہیں جب کسی کو پیغام محبت دیتےہیں وہیں سے ہم ہو کے ناکام آتےہیں جن سےراہ ورسم ہی نہیں رہی آج کل پھران کےسلام آتےہیں