جب کسی سے محبت ہو جاتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب کسی سےمحبت ہو جاتی ہے
 پھر انسان کی قسمت سوجاتی ہے
 
 یہ تو اچھے خاصےشناور کوبھی
 غم کےسمندر میں ڈبو جاتی ہے
 
 آج بھی جب کسی کی یادآتی ہے
 کئی کانٹےدل میں چبو جاتی ہے
More Love / Romantic Poetry






