جدائی کا غم
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamدل میں تیری جدائی کا ہے غم
 اسی لیے آنکھیں رہتی ہیں نم
 
 تم سے بات کرنے کو ترستے ہیں
 اک بار مجھے فون ہی کر دو جانم
 
 ہمیں تم اتنا بھی تو نا ستاؤ جاناں
 کہیں ہو نا جائیں سدا کے لیے گم سم
More Love / Romantic Poetry






