تمنا ہے اتنی کہ تیری جدائی کا ڈر نہ ہو تیرے پیار کی زنجیر سے رہائی کا ڈر نہ ہو جدائی ہمارے مقدر میں کبھی نہ ہوگی جانم مل اس انداز سے کہ بچھڑنے کا ڈر نہ ہو