جدائی کی آگ

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

جدائی کی آگ میں مجھے کیوں جلاتے ہو
اپنی جھوٹی انا کی خاطر کیوں تڑپاتے ہو

دنا کی نظروں میں تم لاکھ سرپھرے سہی
مگر میرے دل کو پھر بھی لبھاتے ہو

تمہارے دل کی باتوں کو خوب سمجھتا ہوں
میرا دعویٰ ہے کے تم اب بھی مجھے چاہتے ہو

Rate it:
Views: 529
04 Feb, 2011