جدائی کے غًم۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جدائی کے غم میں اشکبار رہتا ہوں
ہر پل ہر گھڑی میں سوگوار رہتا ہوں

تیری چاہت میں ًمجھےجوغم ملتےہیں
انہیں خوشیوں میں کرتا شماررہتا ہوں

Rate it:
Views: 331
05 Jan, 2016