جدائی
Poet: Abdul Waheed Sajid By: Abdul Waheed Ghori, DUNYA PUR DISTRICT LODHRAN.مجھے سب کچھ ملا ہوتا اگر تم مل گئے ہوتے
کسی سے نہ گلا ہوتا اگر تم مل گئے ہوتے
کبھی تم نے جو بخشا تھا موسم میں جدائی کے
وہ زخم خود سلا ہوتا اگر تم مل گئے ہوتے
More Love / Romantic Poetry






