جدائی میں تیری ایک لمحہ بھی گراں ہے جب کیوں کر ظلم مجھ پے یہ ماہ و سال کرتے ہیں مانا کہ ہم کو زندگی جینا نہیں آتا تم پے مرنے میں تو ہم کمال کرتے ہیں