جسےدیکھے بنا من اداس رہتا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجسےدیکھےبنامیرا من اداس رہتا ہے
وہی محبوب میرےدل کہ پاس رہتاہے
جسم سےمحبت کی باس آتی ہے
میرے دل میں اک وفا شناس رہتاہے
مجھے بارباراسی کاخیال آتا ہے
جیسےوہ میرےآس پاس رہتا ہے
وہ کسی بات میں تکرار نہیں کرتا
اسےمیری خوشی کااحساس رہتاہے
More Love / Romantic Poetry






