جس دن سےکسی سے دوستی ہو گئی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس دن سےکسی سےدوستی ہو گئی ہے
زیست کی راہوں میں روشنی ہو گئی ہے
جیون میں جب سےان کی آمد ہوئی ہے
مسرتوں بھری ہماری زندگانی ہو گئی ہے
اک پری کےحسن کی سادگی کو دیکھ کر
اس کی تعریف میں تصنیف شاعری ہو گئی
حسن کی عدالت میں سچ بات کیا کہہ دی
وہ کہتےہیں اصغرسےغصتاخی ہوگئی ہے
More Love / Romantic Poetry






