جس دن سے اس نےاپنا دیوانہ بنایا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس دن سےاس نےاپنا دیوانہ بنایا ہےمجھے
اس دن سےہجر کی سولی پہ چڑایاہے مجھے
تیری جدائی مجھےشب بھرسونےنہیں دیتی
تیری یادوں نےکئی سالوں سےستایا ہےمجھے
More Love / Romantic Poetry






