جس دن سے پیر بابا سےتعویز لکھوایا ہے نہ لاٹری لگی اور نہ انعامی بانڈ کا نمبرآیاہے کہا بابا جی تعویز نےکوئی کمال نہ دکھایا ہے بولے تم نےہمیں نذرانہ بڑا کم بجھوایا ہے