جس دن وہ ھم سے

Poet: Hukhan By: Hukhan, mandi bhauddin

جس دن وہ ہم سے بچھڑ جائے گا
یہ دل بھی شاید بکھر جائے گا

جانے کیسے سمیٹے گا خود کو
جب سر سے آسماں چھن جائے گا

Rate it:
Views: 420
19 Jan, 2017