جس نے کیا ہے دل شکستہ

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس نے کیا ہے دل شکستہ
مجھےملتا نہیں ہے اس کا پتہ

ان سے انصاف ملنا ناممکن ہے
دلوں سےکھیلناہے جن کامشغلہ

اور سبھی بندھن ٹوٹ سکتےہیں
کبھی ٹوٹ نہیں سکتاپیار کارشتہ

اگر خطاؤں کا پتلا نہ ہوتا اصغر
پھرلوگ اسےسمجھتےفرشتہ

Rate it:
Views: 335
01 Jan, 2014
More Love / Romantic Poetry