جس پہ کوئی قابض نہیں ایسی جاگیرہوں
میں بھی کسی کےخوابوں کی تعبیرہوں
شائد کل کوئی مجھ سےیہ بات کہنےآئے
میں اس کےہاتھوں میں لکھی تحریرہوں
مجھےکسی نےکبھی موقعہ ہی نہیں دیا
وہ پرکھےتوجانےمیں وفاکی تصویرہوں
اب تو میری اس بات کوتم مان لوجانم
دنیا میں صرف میں تیری تقدیر ہوں
میرےپاس دھن دولت کی کمی ہے
مگر دل کا میں شہنشاہ جہانگیرہوں