جس کا مجھ پہ احسان بہت ہے
مجھےاس یار پہ مان بہت ہے
میں قسمت پہ کیوں نہ نازکروں
جو مجھ پہ مہربان بہت ہے
اس کی خاطرزندگی وار دوں لیکن
میرا یار مجھ سے بدگمان بہت ہے
اس کہ بنا میں کچھ بھی نہیں
اس کےساتھ میری شان بہت ہے
اس کہ ساتھ میری تمام عمرگزرے
اصغرکےدل کا یہ ارمان بہت ہے