اسکی ساس کی بہن جس کا نام ہے دل نشیں
اب اس کےسوا مجھےکچھ اورنظر آتا نہیں
میں جہاں بھی جاؤں مجھے ایسا لگتا ہے
میری پیاری سی دل نشیں ہے یہیں کہیں
پڑوسن کی ساس میرےدل پہ دستک دیکر
پوچھتی ہےکیامیری بہن دل نشیں ہےیہیں
میںنےکہا تنہائی دورکرنےادھرآجاتی ہیں
مگرآج پورا دن تنہاتھاوہ یہاں نہیں آہیں