جس کا پیار لہو کی طرح رگوں میں ہے وہی شخص ًمیرےخاص محسنوں میں ہے برےوقت میں ٰیہ کبھی کام نہیں آتے یہ بات نئے دور کےدوستوں میں ہے