جس کہ نام سےموسوم ہوں میں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس کہ نام سےموسوم ہوں میں
اسی کاپیارپانےسےمحروم ہوں میں

میں خطاؤں کاایک پتلا ہوں
کیسےکہہ دوں معصوم ہوں میں

Rate it:
Views: 346
18 Feb, 2015