جس کی خا طر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس کی خاطر اصغر اپنا وقت تباہ کرتا ہے
وہ نا میری اس بات کی کوئی پرواہ کرتا ہے
اس بیچارے کی کچھ تو قدر کرظالماں یارا
دیکھ تیرے لیے کتنے صفحےسیاہ کرتا ہے
More Love / Romantic Poetry






