جس کی محبت میرےدل میں ہےدبی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجس کی محبت میرےدل میں ہے دبی
 سوچتا ہوں یہ بات اسےکہہ دوں کبھی
 
 کہیں وہ تیری بات کا برا نہ مان جائے
 دل کی بات کودل میں رہنے دو ابھی
More Love / Romantic Poetry
جس کی محبت میرےدل میں ہے دبی
 سوچتا ہوں یہ بات اسےکہہ دوں کبھی
 
 کہیں وہ تیری بات کا برا نہ مان جائے
 دل کی بات کودل میں رہنے دو ابھی