جس کی ہربات سچی لگتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس کی ہر بات سچی لگتی ہے
وہ میرےدل کو بھی اچھی لگتی ہے

ابھی تو ہماری دوستی کاآغاز ہوا ہے
دیکھتے ہی کب پریت پکی لگتی ہے

اس کہ چہرے پہ ایسا نور برستا ہے
صورت سے وہ سسی لگتی ہے

جو زندگی کہ چمن میں بہارلائی
وہ کسی گلشن کی کلی لگتی ہے

Rate it:
Views: 390
05 Dec, 2013