جنازہ

Poet: نامعلوم By: احسن اقبال, کراچی

نصیبَ صبحُ اتنا انہیں بتا دینا
لبوں پہ جام ہے صورت ذرا دکھا دینا

نہ ملانا تمنا خواب میں میری ،
نہ حسرتوں کے گلے پہ چھڑی چلا دینا

تمہارے ہار کے باسی جو پھول ہوں
انہیں مزار ِ عاشق لئ ناشاد پہ چڑھا دینا

Rate it:
Views: 354
21 Nov, 2011