جنونِ عشق بھی ہو

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

یادیں اُسکی ہوں اور سکون کی طالبگار بھی ! کیسے؟ پگلی
پھر جنونِ عشق بھی ہو اور سنبھل جائے طبیعت بھی ! کیسے؟ پگلی

Rate it:
Views: 245
25 Jul, 2024