تمناِجنونِ عشق کرنا کہ دل نا تواں کو بے سکون کرنا پھر تڑپنا پل پل کا اک بے سبب سی جستجو کرنا محو خواب پھر ہونا کہ جیسے کوئی نئی سحر کرنا عابد کوئی تو ہو وجہ کہ زندگی کسی کے نہج کرنا