جنہیں اشکوں کو پینا آجاتا ہے انہیں جینے کا کرینہ آ جاتا ہے جو اپنےالله سےناامید نہیں ہوتے انہیں سکون سےجینا آجاتا ہے اپنےاللہ پہ جن کوبھروسہ ہوتاہے غم سہہ کرانہیں سنبھلناآجاتا ہے